ریاستی سطح کا پروگرام جے پور میں واقع سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں ہوگا، وہیں اس بڑے عظیم قومی تہوار کے موقع پر راجستھان کے دارالحکومت جے پور کو روشنی سے سجایا گیا ہے، جگہ جگہ پر لوگوں کے استقبال کے لیے دروازے بنائے گئے ہیں۔ Republic Day Celebration in Jaipur
وہیں دارالحکومت جے پور کے جتنے بھی سیاحی مقامات ہیں، ان تمام مقامات پر سیلفی پوئنٹ بھی بنائے گئے ہیں، تمام سیاحی مقامات پر ترانہ بھی بجایا جا رہا ہے۔ Republic Day Celebration