اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے پور میں پولیس اہلکاروں کا استقبال - Increase in Corona case in Jaipur

جے پور کے جالو پورہ علاقے میں پولیس کی خدمات سے خوش ہوکر لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو پھولوں کا ہار پہنا کر استقبال کیا۔

جے پور میں پولیس اہلکاروں کا استقبال
جے پور میں پولیس اہلکاروں کا استقبال

By

Published : Jun 18, 2020, 4:56 PM IST

ریاست راجستھان میں کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ، ہر روز نئے معاملے سامنے آ رہے ہیں، اس دوران پولیس اہلکار عوام کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے کے لئے متعدد اقدامات کر رہیں ہیں ۔
وہیں آج جے پور کے جالو پورہ علاقے میں پولیس کی خدمات سے خوش ہوکر لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر بھولوں کی بارش کی اور پھولوں کا مالا پہنا کر استقبال کیا۔

جے پور میں پولیس اہلکاروں کا استقبال۔ ویڈیو

اس دوران یہاں کے لوگوں نے پولیس کو بھروسہ بھی دلایا کہ حکومت کے جانب سے جو بھی ایڈوائزری ہمارے حق میں جاری کی جا رہی ہے اس پر ہم مکمل طور پر عمل کر رہے ہیں اور مستقبل میں بھی عمل کرتے ہوئے انتظامیہ کا تعاون کرتے رہیں گے۔ وہیں پولیس اہلکاروں نے بھی مقامی باشندوں کا شکریہ ادا کیا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details