اردو

urdu

ETV Bharat / state

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر کو خط لکھا - حضرت خواجہ غریب نواز

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر مسٹر اجیت ڈوبھال سے حضرت خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے دہلی کے راستے جانے والے زائرین کو باحفاظت گزرنے کی درخواست کی ہے۔

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر کو خط لکھا
رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر کو خط لکھا

By

Published : Feb 28, 2020, 2:16 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:49 PM IST

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر مسٹر اجیت ڈوبھال سے حضرت خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے دہلی کے راستے جانے والے زائرین کو باحفاظت گزرنے کی درخواست کی ہے۔

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر کو خط لکھا

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں وقع خواجہ غریب نواز کے عرس کو موقع پر زائرین آتے ہیں۔

وہیں دہلی کے بگڑے حالات و کو دیکھتے ہوئے رضا اکیڈمی کے نیشنل جنرل سیکرٹری محمد سعید نوری نے قومی سلامتی کے مشیر مسٹر اجیت ڈووال کوایک خط لکھا ہے۔

رضا اکیڈمی نے قومی سلامتی کے مشیر مسٹر اجیت ڈوبھال سے حضرت خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ ساتھ ہی دہلی کے راستے جانے والے زائرین کو باحفاظت گزرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:49 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details