پریشد کی جانب سے وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف پر ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
راجستھان وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین کی تردید - محمد یوسف
راجستھان وقف بورڈ کے کارگزار چیئرمین محمد یوسف نے راجستھان مسلم پریشد کے سربراہ یونس چوپدار کے خلاف عدالت میں مقدمہ کرنے کی بات کہی ہے۔
waqf
اس کے ساتھ ہی ریاستی وزیراعلیٰ سے اس معاملے کی جانچ کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔
انہوں نے پریشد کے ذریعے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو آڈیو کلپ پیش کی گئی ہے وہ میری نہیں ہے۔