اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Public Service Commission راجستھان میں مقابلہ جاتی امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ جاری کیا - راجستھان مسابقتی امتحان کا ایڈمٹ کارڈ

راجستھان پبلک سروس کمیشن نے سینئر ٹیچر مسابقتی امتحان 2022 کا ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ امتحان شروع ہونے کے مقررہ وقت سے 60 منٹ پہلے تک ہی داخلہ دیا جائے گا۔ Admit Card of Competitive Exam in Rajasthan

راجستھان میں مقابلہ جاتی امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ جاری کیا
راجستھان میں مقابلہ جاتی امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ جاری کیا

By

Published : Jan 27, 2023, 1:08 PM IST

اجمیر: راجستھان پبلک سروس کمیشن نے سینئر ٹیچر مسابقتی امتحان 2022 کے جنرل نالج ٹیسٹ گروپ سی اور ڈی کے ایڈمٹ کارڈ جاری کیے ہیں، یہ امتحان 29 جنوری 2023 کو ریاست کے 28 اضلاع میں منعقد کیا جائے گا۔ اجمیر ہیڈکوارٹر میں کمیشن کے سکریٹری ایچ ایل اتل نے کہا کہ امیدواروں کو امتحانی مراکز میں امتحان شروع ہونے کے مقررہ وقت سے 60 منٹ پہلے تک ہی داخلہ دیا جائے گا۔ اس کے بعد کسی بھی امیدوار کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ کمیشن کے جنرل نالج امتحان کا سوالیہ پرچہ آؤٹ ہونے کے تنازع کے بعد کمیشن 29 جنوری کو نئے سرے سے امتحان منعقد کرنےجا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details