اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے منڈاور پولیس کو اسی وقت اس واقعے کے متعلق اطلاع دی جس کے فوراً بعد ہی ، منڈاور پولیس موقع پر پہنچی اور گاؤں والوں کی مدد سے اس خاتون کی لاش کو ندی سے باہر نکالی۔
لاش کو جھالاواڑ کے ایس آر جی ہاسپٹل کی مورچری میں رکھوایا جہاں خاتون کی لاش کی کورونا وائرس کی جانچ کی جائے گی۔