اردو

urdu

ETV Bharat / state

'راہل گاندھی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں' - میٹنگ

راجستھان میں ریاستی کانگریس پارٹی کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں پارٹی کے صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔

congress

By

Published : May 29, 2019, 9:45 PM IST

اس میٹنگ میں ایک اہم تجویز تیار کر کے قومی صدر راہل گاندھی کو ارسال کی گئی۔

اس تجویز میں یہ لکھا گیا کہ کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی ہی رہنا چاہیے۔ ہم سب ان کے ساتھ رہیں گے۔

راہل گاندھی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں

اس اہم میٹنگ میں ریاست کی پچیس لوک سبھا سیٹوں پر شکست کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس میٹنگ کی صدارت ریاست کے نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے کی۔

میٹنگ میں ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سمیت دیگر رہنما اور قومی جماعت کے عہدے دران کثیر تعداد میں موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details