شیڈیول کے مطابق تین ستمبر کو ہندی، انگلش، پبلک ایڈمنسٹریشن اکنامکس، پولٹیکل سائنس، ہسٹری سائنس، سوشیالوجی، زرعی سائنس کے امتحانات ہوں گے، تو چار ستمبر کو جو گرافی اور پانچ ستمبر کو اردو، سندھی، گجراتی ، پنجابی، راجستھانی، فارسی کے امتحانات کے بعد سات ستمبر کو ڈرائنگ ، ریاضی اور 12 ستمبر کو نفسیات کا امتحان رہےگا۔
راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ضمنی امتحان کا شیڈیول جاری - راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ضمنی امتحان کا شیڈیول کل سے شروع ہوگا، امتحان کے پروگرام کے مطابق 3 سے 8 ستمبر تک امتحانات ہوں گے۔
راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ضمنی امتحان کا شیڈیول جاری
راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے کورونا گائیڈ لائن کے مطابق امتحانات کی تمام تیاری پوری کرلی گئی ہے۔