اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیردرگاہ میں قوالی کا سلسلہ پھر سے شروع - درگاہ میں شہیدے کربلا

غم حسین میں 13 روز درگاہ میں قوالی اور دیگر رسومات منسوخ کر دی جاتی ہیں۔

khwaja
khwaja

By

Published : Sep 2, 2020, 1:28 PM IST

اسلامک سال کا اول مہینہ محرم الحرام میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 شہیدوں کی یاد میں اجمیر شریف درگاہ میں رسومات پھر سے شروع ہو گئی ہیں۔

چاند رات سے منسوخ صوفیانہ قوالی کا سلسلہ 13 محرم سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

اجمیر شریف درگاہ میں قوالی کا سلسلہ پھر سے شروع

واضح رہے کہ غم حسین میں 13 روز درگاہ میں قوالی اور دیگر مبارک رسومات منسوخ کر دی جاتی ہیں، خادم جماعت کے مطابق تیجا یعنی 13 محرم کی نیاز ونذر کے بعد قوالی کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، لیکن چالیس روز تک کوئی خوشی کا عمل انجام نہیں دیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مودی کے دورحکومت میں ملک برباد ہوچکا ہے: راہل

درگاہ میں شہدائے کربلا کا ذکر اور نذر و نیاز پیش کر کے عقیدت مندوں میں تبرک تقسیم کیا گیا، اس موقع پر بھارت کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں بھی کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details