یہ تمام احتجاجی مظاہرہ امبیڈ کر رائٹ پارٹی آف انڈیا کہ بینر تلے منعقد ہوا۔ اس احتجاجی مظاہرہ کے تحت صوبہ گورنمنٹ ہوسپٹل چوراہے پر دھرنا دیا گیا۔
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت تیز - راجستھان نیوز
بھارتی ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون، این آرسی کی مخالفت تیز ہو چکی ہے۔ یہاں آج جمعرات کے روز دوبارہ سے راجستھان کی عوام سڑکوں پر اتری اور اس نئے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت تیز
اس احتجاجی مظاہرے میں شامل ہونے کے لئے الگ۔ الگ تنظیموں کے ذمہ داروں کے مطابق سی اے اے، این آر سی کے ساتھ ہم این پی آر کی بھی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس کالے قانون کو واپس لے۔