ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں اس مرتبہ محرم الحرام کے جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی اور ضلع انتظامیہ کے جانب سے مسلم علاقے کے ذمہ داران کے ساتھ درگاہ پولیس اسٹیشن پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔
جس میں انتظامیہ نے واضح طور پر کہا کہ ”اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم علاقوں میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے، اس لئے عقیدت مند اپنے گھروں میں ہی تمام رسومات ادا کریں۔