اردو

urdu

By

Published : May 5, 2021, 7:56 AM IST

ETV Bharat / state

غیر ضروری گھومنے والے لوگوں پر پولیس کی کارروائی

کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل ہورہے اضافے کے سبب راجستھان انتظامیہ نے غیر ضروری گھومنے والے لوگوں پر کارروائی شروع کردی ہے۔

غیر ضروری گھومنے والے لوگوں پر پولیس کی کارروائی
غیر ضروری گھومنے والے لوگوں پر پولیس کی کارروائی

ملک میں عالمی وبا کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اس کے پیش نظر راجستھان انتظامیہ نے بلا وجہ سڑکوں پر گھومنے والے لوگوں پر سختی کرنا شروع کردیا ہے۔

ویڈیو

اس دوران اجمیر میں گزشتہ روز درگاہ سڑک پر کچھ نوجوان کرکٹ کھیل رہے تھے تبھی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور سبھی لڑکوں کو پکڑ کر کورنٹائن سینٹر بھیج دیا۔

اجمیر پولیس کورونا سے تحفظ کے لئے مسلسل لوگوں کو آگاہ کررہی ہے گھر سے باہر نہیں نکلے، ماسک لگائے رکھنے اور سماجی دوری بنائے رکھنے کی اپیل بھی کررہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details