اردو

urdu

ETV Bharat / state

نتن گڈکری کی جانب سے غریب نوازؒ کی بارگاہ میں چادر پیش ہوئی - سید افشان چشتی

ناگپور سے یہ چادر مہاراشٹر اقلیتی مورچہ کے صوبائی سکریٹری اسلم خان اجمیر لے کر پہنچے تھے۔

Nitin Gadkari presented a chadar to the Gharib Nawaz
نتن گڈکری کی جانب سے غریب نوازؒ کی بارگاہ میں چادر پیش ہوئی

By

Published : Feb 21, 2021, 7:22 AM IST

مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کی جانب سے سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کے 809 ویں عرس مبارک کے موقع پر عقیدت کی چادر بھیجی گئی۔

نتن گڈکری کی جانب سے غریب نوازؒ کی بارگاہ میں چادر پیش ہوئی

جہاں اس چادر کو درگاہ کے نظام گیٹ سے درگاہ کمیٹی صدر امین پٹھان اور دیگر نمائندوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کے آستانہ پر پیش کی گئی۔

خواجہ غریب نوازؒ کے 809 ویں عرس مبارک کے موقع پر پہنچی نتن گڈکری کی یہ چادر درگاہ کے محفل خانہ میں عام لوگوں کے دیدار لیے کھلے گی۔

چادر کی صدارت کرنے والے سید افشان چشتی نے نتن گڈکری کا پیغام پڑھ کر سنایا اور خواجہ کے دربار میں ان کے لیے دعا مانگی۔

چادر لے کر آنے والے ڈیلیگیشن کی درگاہ کے خادم سید افشان چشتی نے دستار بندی کی اور دربار کا تبرک بھی پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details