جے پور:بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے میں 9 برس کی بچی کا چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کرنے کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ بڑا معاملہ دارالحکومت جے پور میں سامنے آنے کے بعد میں پولیس محکمہ کے تمام اعلیٰ افسران آمیر علاقہ میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں، وہیں کثیر تعداد میں پولیس کا ٹکڑی بھی علاقے میں تعینات کر دی گئی ہے۔ Nine Years Old Girl Stabbed to Death in Jaipur
Nine Years Old Girl Stabbed to Death in Jaipur: جے پور میں نو برس کی بچی کا چاقو سے گلا کاٹ کر قتل - جے پور میں نو برس کی بچی کا چاقو سے گلا کاٹ کر قتل
جے پور پولیس کے مطابق جس کسی بھی شخص نے اس واردات کو انجام دیا ہے وہ بچی کے گھر کے آس پاس کا رہنے والا ہو سکتا ہے، پولیس کی جانب سے پورے معاملے میں تین لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان تمام لوگوں سے پولیس پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ Nine Years Old Girl Stabbed to Death in Jaipur
پولیس فی الحال پورے معاملے کی تحقیقات کرتی ہوئی نظر آرہی ہے، وہیں پولیس کے مطابق جس کسی بھی شخص نے اس واردات کو انجام دیا ہے وہ بچی کے گھر کے آس پاس کا رہنے والا ہو سکتا ہے، پولیس کی جانب سے پورے معاملے میں تین لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان تمام لوگوں سے پولیس پوچھ تاچھ کرتی ہوئی نظر آرہی ہے، جلد ہی پورے معاملے کو لے کر بڑا خلاصہ بھی پولیس کی جانب سے کیا جا سکتا ہے۔
دو بجے کے قریب ہم لوگوں کو ملی تھی اطلاع
ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے بتایا کہ ان لوگوں کو کنٹرول روم کے ذریعے دوپہر کو دو بجے کے قریب اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ آمیر علاقے میں ایک بچی غائب ہو گئی ہے، جس کے بعد آمیر تھانہ پولیس موقع پر پہنچی تو سامنے آیا کہ بچی کے گھر سے محض 200 میٹر کی دوری پر ایک سنسان گھر ہے، اس گھر میں جانے پر ہم لوگوں کو معلوم چلا کہ یہاں پر بچی کی نعش پڑی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے کو لے کر ٹیم تیار کر دی گئی ہے کبھی بھی پورے معاملے کا بڑا خلاصہ ہماری جانب سے کیا جا سکتا ہے۔
- یہ بھی پڑھیں:
جےپور میں چاقو مار کر ایک نوجوان کا قتل