خواجہ غریب نوازؒ کے 810 ویں عرس کے موقع پر مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی Mukhtar Abbas Naqvi Ajmer اپنے وفد کے ساتھ اجمیر شریف لے کر پہنچے وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا۔
غریب نواز کے سالانہ عرس کے موقع پر برصغیر سے عقیدت مند اجمیر شریف آتے ہیں، ایسے میں ملک کے وزیراعظم کی جانب سے سالانہ عرس مبارک پر چادر بھیجی جاتی PM Modi Chadar at Ajmer اور تمام عقیدت مندوں کے لیے خواجہ صاحب کی بارگاہ سے وزیراعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا جاتا ہے۔