یہ واقعہ اجمیر کے بھیم تھانہ علاقے کا ہے۔
نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں دو افراد نے ایک نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں اسے زہر پلا کر قتل کر دیا۔
نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
بھیم تھانہ کے پولیس افسر کیلاش رام مشنوی کے مطابق 'بچی کے رشتے داروں نے بھیم گاؤں سے تعلق رکھنے والے بھگوان سنگھ اور قیصر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔'
انہوں نے بتایا کہ 'اس معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور جلد ہی ملزموں کو گرفتار کیا جائے گا۔'