مہندی میاں کے مطابق وسیم رضوی نے قرآن مجید اللہ کے کلام کی بے حرمتی کی ہے، جس کی وجہ سے پوری امت کی دل آزاری ہوئی ہے۔
یہی وجہ ہے کی خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ہوبلی کرناٹک کے رہنے والے وسیم ماسوری نے حاضری دے کر اپنا نام بدلنے پر آمادگی ظاہر کیا ہے۔
لہذا موصوف کے جذبات ایمانی دیکھتے ہوئے اس کے نام کو محمد ذوالنون چشتی میں تبدیل کر دیا گیا۔