ریاست راجستھان میں محرم کے پیش نظر منعقد کیے گئے ان پروگرامز میں تعزیوں کے سامنے نوجوان اکھاڑے میں حیرت انگیز کرتب دکھائے۔
ان کرتب کو دیکھ کر ہر ایک حیران نظر آرہا ہے، اکھاڑو کو دیکھنے کے لیے کثیر تعداد میں لوگ الگ جگہوں سے پہنچے رہے ہیں۔

اس درمیان میں ڈھول اور تاسو کی آواز سے گونج رہی ہے، جبکہ خیال رہے کہ آج تعزیہ کا جلوس بھی نکالا جائے گا
اکھاڑہ کے استاد کا کہنا ہے کہ اکھاڑہ نوجوانوں کو گزشتہ کئی برسوں سے سکھایا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 100 برس سے بھی زیادہ وقت ان اکھاڑو کو سنبھالتے ہوئے ہو گیا ہے۔