اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مدن لال سینی سادہ لوح انسان تھے'

راجستھان بی جے پی کے ریاستی صدر کے انتقال پر ریاستی وزیر تعلیم گووند سنگھ دوٹاسرا نے کہا کہ وہ عوام کی درمیان رہ کر کام کرنے کو ترجیح دیتی تھے۔

By

Published : Jun 25, 2019, 12:01 AM IST

'مدن لال سینی سادہ لوح انسان تھے'

انہوں نے کہا کہ مدن لال سینی بہت ہی اچھے انسان تھے جو ہمیشہ عوام سے جڑے رہتے تھے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔

گووند سنگھ دوٹاسرا، ویڈیو

دوٹاسرا نے کہا کہ مدن لال ہمیشی محنت اور ایمانداری سے کام کرنےکی تلقین کرتے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details