اردو

urdu

ETV Bharat / state

قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا

ریاست راجستھان کے ایک شہر میں محض 12 روپے کے لین دین کے جھگڑے میں قتل کو انجام دیا گیا تھا۔

By

Published : Mar 26, 2019, 1:33 PM IST

قتل کے ملزم کو عمر قید

راجستھان کے ضلع سیکر میں فتح پور کی عدالت نے ایک نوجوان کے قتل کے ملزم کو گزشتہ روز عمر قید سنائی ہے۔

ایڈیشنل ضلع و سیشن جج شیوپرساد تنبولي نے ملزم تاج محمد کو شبھم کے قتل کا قصور وار ٹھہراتے ہوئے اسے یہ سزا سنائی۔

اس معاملے میں ایک اور ملزم کو عدالت نے شبہ کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

معاملے کے مطابق رام گڑھ تھانہ علاقہ میں 26 دسمبر 2016 کو محض 12 روپے کے لین دین کے جھگڑے میں تاج محمد نے شبھم کا قتل کر دیا تھا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details