اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی - خودکشی

ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے سانگا نیری گیٹ پر واقع زنانہ ہسپتال کی ڈاکٹر نے گزشتہ رات پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

By

Published : Jul 17, 2019, 2:58 PM IST

ہسپتال میں اپنی خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر ساکشی گُپتا نے زنانہ ہسپتال کے احاطے میں بنے کوارٹر میں پھانسی لگائی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لیا۔ہسپتال کے نمائندوں کے مطابق ساکشی پنجاب کی رہنے والی تھی۔

خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

نمائندوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھر والوں کو اطلاع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

لاش کو ایس ایم ایس ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے لے جایا گیا۔

اس واقعے کے بعد ہسپتال کے باہر لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details