راجستھان ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں عدالتی کام کاج کا آغاز ہوگیا ہے وہیں اجمیر عدالت میں تمام وکیلوں کو سینیٹائز کرنے کے بعد داخل کیا گیا۔
سرکاری وکیل وویک پاراشر کے مطابق عدالتوں میں آواجائی کو دیکھتے ہوئے فوڈ پیڈل سینیٹائزر مشین لگائی گئی ہیں.

واضح رہے کہ عدالتوں میں فریادیوں کے داخل ہونے اور کینٹن بند ہونے کی وجہ سے سناٹا چھایا رہا۔
وہیں جج سکسینہ نے کورونا انفیکشن گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا ہے۔