اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Constable Recruitment Exam: راجستھان میں کانسٹیبل بھرتی کے امتحان کیلئے پولیس مستعد

راجستھان میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے ہونے والے امتحان کو پرامن ماحول منعقد کرانے اور نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے لیے اجمیر پولیس انتظامیہ پوری طرح مستعد نظر آ رہی ہے Ajmer administration committed to constable recruitment exam۔

By

Published : May 14, 2022, 6:39 PM IST

Updated : May 14, 2022, 7:29 PM IST

Rajasthan Constable Recruitment Exam
Rajasthan Constable Recruitment Exam

اجمیر: راجستھان میں کانسٹیبل بھرتی کے امتحان کا انعقاد 13 مئی سے 16 مئی تک کیا جا رہا ہے، جس میں اجمیر کے 28 سینٹروں پر بھی امتحان منعقد ہوگا۔ پولیس انتظامیہ امتحان کے دوران سیکورٹی کے نظام کو برقرار رکھنے کے لیے پوری طرح تیار نظر آرہی ہیں۔ بس اسٹینڈ کے آس پاس امیدواروں کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نے مناسب انتظامات کئے ہیں Police ready to conduct constable recruitment exams in a peaceful environment۔

ویڈیو دیکھیے۔

کانسٹیبل کی بھرتی کا امتحان دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ پہلی اور دوسری شفٹ میں آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے بس سٹینڈ سمیت شہر کی اہم سڑکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : May 14, 2022, 7:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details