اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jaipur Municipal Corporation رکن اسمبلی رفیق خان پراراکین کو نظرانداز کرنے کا الزام

جے پور مونسپل کارپوریشن کے مختلف بورڈز میں چیئرمین نہ بنانے کا معاملہ اب طول پکڑتا جارہا ہے، اب مونسپل کارپوریشن کے اراکین بھی کھل کر راجستھان حکومت کے خلاف بیان بازی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Jaipur Municipal Corporation

رکن اسمبلی رفیق خان پراراکین کو نظرانداز کرنے کا الزام
رکن اسمبلی رفیق خان پراراکین کو نظرانداز کرنے کا الزام

By

Published : Nov 8, 2022, 7:03 PM IST

جے پور:راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع مونسپل کارپوریشن میں مختلف بورڈوں میں چیئرمین نہیں بنائے جانے کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے۔ Jaipur Municipal Corporation Congress Councillor Protest Against Own Party

رکن اسمبلی رفیق خان پراراکین کو نظرانداز کرنے کا الزام

جے پور کے مونسپل کارپوریشن کے رکن عمر دراز کا کہنا ہے کے ہم لوگوں کے لئے کافی شرم کی بات ہے کہ راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہے اور مونسپل کارپوریشن میں اس کا بورڈ ہونے کے باوجود کانگریس کے کارکنوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے،

عمر دراز کا کہنا ہیں کے دو برس کا ایک لمبا عرصہ گزر جانے کے باوجود مونسپل کارپوریشن ہیریٹیج کے بورڈوں میں کسی کو چیئر مین نہیں بنایا گیا ہے، اگر اسی طرح کے حالات رہے تو آنے والے برسوں میں راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،

یہ بھی پڑھیں:Municipal Corporation in Jaipur جے پور میونسپل کارپوریشن کے کاؤنسلرز ناراض

ان کا کہنا ہے کہ مونسپل کارپوریشن ہیریٹیز میں جو ہمارے آدرس نگر کے اسیمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی رفیق خان ہیں وہ یہ نہیں چاہتے کہ مونسپل کارپوریشن ہیریٹیز میں کسی کو چیئرمین بنایا جائے۔Jaipur Municipal Corporation Congress Councillor Protest Against Own Party

ABOUT THE AUTHOR

...view details