اردو

urdu

ETV Bharat / state

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات - گوالیار میں سکیورٹی سخت 575 کیمرے نصب

ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گا۔جس کے مدنظر راجستھان و مدھیہ پردیش میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات

By

Published : Nov 9, 2019, 10:30 AM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے تمام اسکولز اور کالجز کے بند کا اعلان کیا گیا ہے وہیں راجستھان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کردی گئی ہے۔انٹرنیٹ خدمات آج رات دس بجے تک بند رہے گی۔

دیر رات جئے پور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تھی۔

جئے پور انٹرنیٹ خدمات معطل، گوالیار میں سخت سکیورٹی انتظامات

گوالیار میں سکیورٹی سخت 575 کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ اور پولیس سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ماحول پر امن رہے اس کے لیے سوشل میڈیا پر بھی کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details