اردو

urdu

ETV Bharat / state

اندور: کورونا سے صحت یاب خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا - لیبر پین کی شکایت

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا سے صحت یاب ہوکر ایک خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا ہے۔

اندور: کورونا سے صحت یاب خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا
اندور: کورونا سے صحت یاب خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا

By

Published : May 24, 2020, 10:12 AM IST

صوبے میں سب سے زیادہ کورونا کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں دوران کورونا وائرس کے 83 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اندور: کورونا سے صحت یاب خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا

اس طرح کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 2933 ہوگئی ہے۔ تو وہیں 111اموات بھی درج کی جا چکی ہیں۔

ایسے میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر حملہ خواتین نے ایم ٹی ایچ ہسپتال میں جڑواں بچے کو جنم دیا ہے۔ ماں اور بچے دونوں تندرست ہیں۔

اندور: کورونا سے صحت یاب خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا

اس سلسلے میں ایم ٹی ایچ ہسپتال کے ڈاکٹر شکلا نے بتایا 10 اپریل کو حملہ خاتون میں کرونا وائرس کی علامات نظر آئیں تھیں۔

سات دن زیر علاج کے بعد صحت یاب ہوکر حاملہ خاتون اپنے گھر لوٹ گئی تھی۔ آج صبح لیبر پین کی شکایت کی وجہ سے حملہ خاتون کو ایم ڈی اے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں نارمل ڈیلیوری کے ذریعے خاتون نے جڑواں بچے کو جنم دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details