اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hifzul Quran Felicitation Meeting in Ajmer: اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد - درگاہ کمیٹی کی جانب سے جلسہ حفظ قرآن کا انعقاد

پروگرام میں شرکت کرنے والے حفاظ کے اہلخانہ نے بچوں کی کارکردگی پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔ خاص بات یہ ہے کہ ان حافظوں میں نو سال کا ایک بچہ بھی بھی شامل ہے۔ Hifzul Quran Felicitation Meeting in Ajmer

اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد
اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد

By

Published : Mar 17, 2022, 4:43 PM IST

Updated : Mar 17, 2022, 8:45 PM IST

عالمی مشہور معروف صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ اجمیر شریف کے دارالعلوم معینیہ عثمانیہ میں درگاہ کمیٹی کی جانب سے جلسہ حفظ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نو طلباء کو تحفیظ القرآن کی سند سے نوازا گیا۔ Hifzul QuranProgramHeld in Ajmer

اجمیرمیں جلسہ حفظ القرآن کا انعقاد

اس موقع پر خادم خواجہ گدی نشین مولانا سید محمد مہدی میاں چشتی, دارالعلوم کے صدر مدرس مفتی بشیر القادری، حافظ شکیل احمد، سید سراج الدین، مولانا ذاکر حسین اور درگاہ کمیٹی اسسٹینٹ ناظم شاداب احمد اور دیگر موجود تھے۔

اس جلسے میں دارالعلوم کے نو حافظ قرآن کا کمیٹی کی جانب سے استقبال کیا گیا اور دستار بندی کر کے انہیں سند سے نوازا گیا۔

جلسے میں حفاظ کے اہلخانہ نے بے حد خوشی کا اظہار کیا۔ خاص بات یہ ہے کہ ان حافظوں میں نو سال کا ایک بچہ بھی شامل ہے۔ دو سال کی سخت محنت سے نو سال کے اویس احمد نے قرآن پاک کو حفظ کیا۔

Last Updated : Mar 17, 2022, 8:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details