اردو

urdu

ETV Bharat / state

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری

ریاست راجستھان گزشتہ روز 400 سے زائد عازمین مقدس سفر پر روانہ ہوئے، جنہوں نے مقدس سرزمین پر جا کر ملک میں امن و امان اور بھائی چارگی کے لیے دعا کرنے کا عزم کیا۔

عازمین حج

By

Published : Jul 18, 2019, 8:13 PM IST

ریاست راجستھان سے ایک اگست تک 19 پرازوں سے تقریباً 7000 افراد حج کے مقدس سفر روانہ ہوں گے۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران عازمین حج نے کہا کہ وہ مکہ و مدینہ کی مقدس سرزمین پر جا کت ملک سمیت پوری دنیا میں امن و امان کے لیے دعا کریں گے۔

پہلی مرتبہ حج پر جانے والے عازمین کے چہرے پر خوشی صاف طور پر دیکھی گئی، انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس کی جانب سے اچھے انتظامات کئے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details