اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

ریاست راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ کمیٹی نے ساون کے مہینے میں عیدگاہ کے احاطے میں واقع غریب نواز مہمان خانے کو خوبصورت بنانے کے لیے درخت لگائے جارہے ہیں۔

By

Published : Jul 30, 2019, 3:36 PM IST

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

اس شجرکاری میں دارالعلوم معینیہ عثمانیہ کے صدر مدرس مولانا بشیر القادری اور دیگر ملازمیں سمیت طالب علم بھی موجود رہے۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کا پیغام' گرین اجمیر کلین اجمیر'

اس مہم میں طالبا سمیت درگاہ ملازمین نے اپنے ہاتھوں سے ایک ایک پودوں کی شجرکاری کی اور سرسبز ماحول کا پیغام دیا۔

درگاہ ناظم شکیل احمد کے مطابق عید الاضحٰی قریب ہے،جس وجہ سے صاف صفائی کا فروغ دینے کے لیے درگاہ کی خالی زمین پر شجرکاری کی جارہی ہیں تاکہ برسات کے سرسبز نظر آئے اور عام انسان اس سے اسفادہ کر سکے۔

اس کے علاوہ قایڈ میں غریب نواز مہمان خانے پر بھی 1 ہزار درختوں کی شجرکاری کی گئی ہےجہاں اس موقع پر خود آموں کی انجمن سید زادگان کے نمائندوں سمیت درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان بھی موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details