اردو

urdu

By

Published : Sep 18, 2022, 9:26 AM IST

ETV Bharat / state

New Indira Rasoi گہلوت آج جودھپور سے 512 نئی اندرا رسوئی لانچ کریں گے

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اتوار کو جودھپور سے 512 نئی اندرا رسوئی لانچ کریں گے۔ Gehlot Launch New Indira Rasoi

گہلوت آج جودھپور سے 512 نئی اندرا رسوئی لانچ کریں گے
گہلوت آج جودھپور سے 512 نئی اندرا رسوئی لانچ کریں گے

جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اتوار کو جودھپور سے 512 نئی اندرا رسوئی کا افتتاح کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ان رسوئی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 870 ہو جائے گی ۔ Gehlot Will Launch New Indira Rasoi

قابل ذکر ہے کہ اشوک گہلوت نے 20 اگست 2020 کو ریاست میں کوئی بھوکہ نہ سوئے کے عزم کو حتمی شکل دے کر 213 شہری اداروں میں 358 مقامی رسوئی کے ذریعہ سے اندرا رسوئی اسکیم کا آغاز کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details