ناگور:ریاست راجستھان کے ضلع ناگور کے جیال علاقے میں سورپالیہ تھانہ علاقہ میں ایک کروزر گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں ایک بچے اور دو خواتین سمیت پانچ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی اور تیرہ زخمی ہو گئے۔ Five People Died in Nagaur Road Accident
پولیس کے مطابق ضلع سیکر کے آبھاواس گاو¿ں کے یہ لوگ جیسلمیر ضلع میں واقع رام دیوڑا میں لوک دیوتا بابا رام دیو مندر کا دورہ کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ جمعرات کی رات تقریباً 9:30 بجے سورپالیہ تھانہ علاقے کے برڈی فاٹا پر ان کی کروزر کار سے ٹکرا گئی۔ .