اردو

urdu

ETV Bharat / state

FIR lodged against Parishad chairman قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ: پریشد چیئرمین، کمشنر سمیت دیگر پر ایف آئی آر - قبرستان کی زمین

راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر کے اجمیری گیٹ علاقے میں واقع بچوں کے قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے.اس معاملے میں پریشد چیئرمین، کمشنر سمیت دیگر پر ایف آئی آردرج كرلی گئی- FIR lodged against Parishad chairman

16119417__jpr
16119417__jpr

By

Published : Aug 16, 2022, 10:33 PM IST

Updated : Aug 17, 2022, 9:43 AM IST

جے پور : پورے قبضے کے معاملے کو لے کر ناگور کوتوالی پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔۔ناگور نگر پریشد چیئرمین میتھو بوتھرا، ان کے شوہر نورتن بوتھرا، نگر پریشد کمشنر سرون رام سمیت دیگر لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہیں۔

fir lodge against

FIR lodged against Parishad chairman

ناگور کوتوالی تھانے كی پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے،، وہی قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کو لے کر راجستھان مسلم بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی جانب سے بھی بڑا بیان دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Tirnaga Yatara in Jaipur جے پور میں یوم آزدی كے موقع پر ترنگا یاترا

انہوں نے کہا کہ چیئرمین کے ایک عہدے پر رہتے ہوئے جس طرح کا کام ناگور میں کیا گیا ہے۔ وہ ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ آج پہلی مرتبہ ایسا نہیں ہوا جب اس طرح کا معاملہ سامنے آیا ہے بلکہ کئی مرتبہ الگ الگ علاقوں میں پیسے لے کر وقف بورڈ کی کیمتی زمین پر ناجائز طرح سے قبضہ کروا دیے گئی۔ FIR lodged against Parishad chairman

وہیں دوسری طرف انہوں نے مزید کہا کہ اس پورے معاملے کو لے کر میں راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، کابینہ وزیر شانتی دھاریوال سمیت دیگر ذمہ داروں سے ملاقات کروں گا اور جو بھی اس پورے معاملے میں قصوروار ہیں ۔ ان تمام لوگوں پر سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کروں گا۔فی الحال غورطلب بات یہ ہے كہ اس معاملے میں كیا ہوگا

Last Updated : Aug 17, 2022, 9:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details