اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری - ایکتا کپور

بالی وڈ کے معروف اداکار جیتیندر کی بیٹی اور بالاجی ٹیلی فلم کی ڈائریکٹر و پروڈیوسر ایکتا کپور نے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری دی۔

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری

By

Published : Jul 18, 2019, 9:21 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر انہوں نے چادر اور پھول پیش کیے۔

ایکتا کپور نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور ساتھ ہی اپنے والد جیتیندر اور بھائی تشار کپور کی صحت و تندرستی کے لیے بھی دعا کی۔

ایکتا کپور کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر حاضری

انہوں نے اپنی آنے والی فلم 'جج منٹل ہے کیا' کی کامیابی کے لیے بھی دعا مانگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details