اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجرنگ دل کی جانب سے ترشول کی تقسیم

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد نے اپنے کارکنوں کے درمیان ترشول تقسیم کیے جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

By

Published : Aug 19, 2019, 12:50 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:27 PM IST

بجرنگ دل کی جانب سے ترشول کی تقسیم

جے پور میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیا۔

اس پروگرام کے دوران نوجوانوں کو کہا گیا کہ ہم بھارت کی حفاظت کے لیے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

بجرنگ دل کی جانب سے ترشول کی تقسیم

ہندو پریشد کے رہنما کرپا رام مہاراج نے کہا کہ بھارت کو ایک بنانے کے لیے گجراتی بھائیوں نے جو قدم اٹھایا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

بجرنگ دل کی جانب سے ترشول کی تقسیم

وشو ہندو پریشد کہ قومی وزیر سریندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت میں لاکھوں کارکنوں کو تعینات کیا گیا ہے، جو بھی مسلم ملک مخالف طرز عمل اختیار کرے گا اس کے خلاف سخت کاروئی کا مطالبہ کریں گے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 12:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details