اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ajmer Dargah Dewan: اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ

ریاست راجستھان کے اجمیر میں انجمن سید زادگان کے خادم نفیس میاں نے مطالبہ کیا کہ 'درگاہ دیوان' کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی لگائی جائے۔

اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ
اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ

By

Published : Jul 25, 2022, 4:30 PM IST

اجمیر:درگاہ خواجہ غریب نواز کی سابق انجمن نے نذرانہ رقم سب کے باہمی رضامندی سے شروع کی تھی۔ انجمن کمیٹی درگاہ 'دیوان' کو ڈھائی کروڑ روپے سالانہ دیتی تھی۔ سنہ 1933 کے نذرانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس کیس میں پیر نفیس میاں بھی فریق ہیں۔ وہیں دیوان سید زین العابدین کو ڈھائی کروڑ دینے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے اور موجودہ انجمن کو مطالباتی خط بھی دیا گیا ہے۔

اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ
اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ
اجمیر درگاہ دیوان کو ڈھائی کروڑ روپے دینے پر پابندی کا مطالبہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details