اردو

urdu

ETV Bharat / state

Crack in the Dome of Khawaja Gharib Nawaz's Dargah: خواجہ غریب نوازؒ درگاہ کے گنبد میں دراڑ کی درستگی سست روی کی شکار

درگاہ کے گدی نشین ایس ایف مبین چشتی کے مطابق خواجہ صاحب کا 810واں عرس مبارک Urs of Khawaja Sahab فروری میں منایا جائے گا، لیکن تاریخی گنبد پرصندل کا کام اب تک نہیں ہوا ہے، جب کہ اس قدیم گنبد پر دراڑ Crack in the Ancient Dome بڑھتی ہی جارہی ہے۔

خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کے گنبد میں دراڑ، درگاہ کمیٹی پر لاپرواہی کا الزام
خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کے گنبد میں دراڑ، درگاہ کمیٹی پر لاپرواہی کا الزام

By

Published : Dec 27, 2021, 5:22 PM IST

عالمی مشہور سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کا گنبد کا معاملہ گرماتا جا رہا The Dome Issue is Heating Up ہے۔ درگاہ کے خادموں میں اس بات کو لے کر بے حد ناراضگی Dargah Servants very angry on this Issue دیکھی جا رہی ہے کہ گنبد شریف پر دراڑ آجانے کے بعد بھی درگاہ کمیٹی Dargah Committee کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کے گنبد میں دراڑ، درگاہ کمیٹی پر لاپرواہی کا الزام

درگاہ کے گدی نشین ایس ایف مبین چشتی کے مطابق خواجہ صاحب کا 810واں عرس مبارک فروری میں منایا جائے گا، لیکن تاریخی گنبد پر صندل کا کام اب تک نہیں ہوا ہے، جب کہ اس قدیم گنبد کی دراڑ بڑھتی ہی جارہی ہے۔

خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کے گنبد میں دراڑ، درگاہ کمیٹی پر لاپرواہی کا الزام

چشتی کے مطابق گنبد پر ہمیشہ درگاہ کمیٹی صندل کا کام کرواتی ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے آئل پینٹ کروایا جا رہا ہے۔ جو قدیم روایت کے خلاف ہے۔ اس کے علاوہ چشتی نے کمیٹی پر بدعنوانی کا بھی الزام لگایا ہے۔

غور طلب ہے کہ اجمیر درگاہ میں بہت سی تعمیرات مغلیہ دور میں ہوئیں۔ اس کے علاوہ حکمرانوں نے بھی اپنے اپنے دور میں تاریخی عمارتیں تعمیر کروائی ہیں، جس کا آج بھی لاکھوں زائرین اپنی آنکھوں سے دیدار کرتے ہیں اور موبائل سے سیلفی لیتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details