اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر: کورونا کی وجہ سے رکشا بندھن پر بازاروں کی رونق ماند

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں عالمی وبا کورونا کی وجہ سے رکشا بندھن کے موقع پر اس بار بازاروں میں رونق پھیکی پڑی ہوئی ہے۔

By

Published : Aug 2, 2020, 6:33 PM IST

coronavirus effects on raksha bandhan in ajmer
رکشا بندھن

اس وجہ سے بازاروں میں راکھی اور مٹھائیوں کی دکانوں پر ہر سال کی طرح جم غفیر دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔

اس سے بازاروں کی رونق ماند پڑی نظر آرہی ہے۔

حالاں کہ بہنیں بھائیوں کے لئے راکھی باندھنے کےلئے خریداری کرتی بھی نظر آرہی ہیں لیکن پہلی طرح کوئی بھیڑ نہیں نظر آرہی ہے۔

تیرتھ راج پشکر کے پنڈت کیلاش ناتھ دادھیج نے بتایا کہ پیر کی صبح نو بج کر 28 منٹ تک بھدرا رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے:'حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کا خیال رکھا جائے'

اس کے بعد پورے دن رکشا بندھن کا تہوار منایا جاسکے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details