راجستھان کے وزیر صحت رگھو شرما نے بتایا گورنمنٹ سیکرٹریٹ میں 24 گھنٹے چلنے والا ریاستی وار روم صرف 30 منٹ میں کورونا متاثرین کو طبی سہولیات دستیاب کرانے میں مدد کرے گا۔ شرما نے آج بتایا کہ اس وار روم میں اور اس سے متعلقہ ضلع سطح کے وار روم کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ 30 منٹ میں کورونا مریضوں یا ان کے اہل خانہ کےتمام مسائل حل کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی سطح کے وار روم میں ریاست کے تمام ضلع وار روم میں تعینات ملازمین اور افسروں کے ناموں کی فہرست اور موبائل نمبر ریاستی سطح کے وار روم میں دستیاب ہوں گے۔
کورونا متاثرین کو 30 منٹ میں طبی سہولیات فراہم ہوگی: ڈاکٹر شرما - ریاستی وار روم
رگھو شرما نے بتایا وار روم میں اور اس سے متعلقہ ضلع سطح کے وار روم کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ 30 منٹ میں کورونا مریضوں یا ان کے اہل خانہ کےتمام مسائل حل کئے جائیں گے۔
کورونا متاثرین کو 30 منٹ میں طبی سہولیات فراہم ہوگی: ڈاکٹر شرما
وہیں کووڈ 19 سے متعلق تمام جانچ مراکز کی معلومات سرکاری اور غیر سرکاری کووڈ کے لئے وقف اسپتالوں کی فہرست بھی ٹیلیفون نمبر کے ساتھ بھی دستیاب ہوگی۔