اجمیر: کورونا سے متعلق بیداری کے لئے ریلی - Locals took part in the rally
اجمیر میں پولیس اور مقامی ذمہ داران کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق عوامی بیداری کے لئے ایک ریلی نکالی گئی جو دہلی گیٹ سے شروع ہو کر درگاہ شریف کے نظام گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔
کورونا بیداری کے لئے ریلی کا انعقاد
ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں پولیس اور مقامی ذمہ داران کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق عوامی بیداری کے لئے ایک ریلی نکالی گئی جو دہلی گیٹ سے شروع ہو کر درگاہ شریف کے نظام گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی ۔