ریاست راجستھان میں پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کے وزیر اور رکن اسمبلی نے ایک انوکھا مظاہرہ کیا۔
کانگریس وزیر کا ایک انوکھا مظاہرہ واضح رہے کہ اس دوران کانگریس وزیر پرتاپ سنگھ سائیکل چلاکر آئے تھے، تو وہیں ،کانگریس کے رکن اسمبلی رفیق خان میں ٹانگے پر پہنچے تھے اور کہا کہ کورونا میں جہاں راجستھان میں چھ کروڑ افراد کو کانگریس گندم، چاول اور راشن دے رہی ہے، وہیں مرکزی حکومت عوام کی جیب کاٹ رہی ہے۔
کانگریس وزیر پرتاپ سنگھ سائیکل چلاکر آئے تھے، تو وہیں ،کانگریس کے رکن اسمبلی رفیق خان میں ٹانگے پر پہنچے تھے واضح رہے کہ کانگریس نے راجستھان سمیت ریاست بھر کے ضلع ہیڈ کوارٹرز میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
وزیر پرتاپ سنگھ نے کہا کہ پیٹرو ڈیزل کی قیمتوں میں کورونا وائرس کے وقت اضافہ کیا جارہا ہے، وہ بھی جب بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت کم ہے، جبکہ دوسری طرف کانگریس ریاست میں چھ کروڑ لوگوں کو گندم، چاول اور راشن مہیا کرارہی ہے، دوسری طرف مرکزی حکومت عوام کی جیب کاٹ رہی ہے
راجستھان میں پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کے وزیر اور رکن اسمبلی نے ایک انوکھا مظاہرہ کیا خیال رہے کہ کانگریس پارٹی نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر رائے پور کے بوڈھا پارہ احتجاجی مقام پر ایک روزہ احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔
اس دوران کانگریس کارکنوں نے مودی حکومت پر ملک کے عوام کو لوٹنے کا الزام عائد کیا تھا۔
ڈیزل اور پٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کانگریس وزیر نے کار کے بجائے سائیکل چلا کر احتجاج کیا کانگریس کارکنوں نے سائیکلوں، بیل گاڑیوں پر سوار ہوکر قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کی۔