اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان میں دفعہ 144 نافذ - babri masjid verdict

ایودھیا اراضی تنازع کیس کے متوقع فیصلہ کے پیش نظر اعلیٰ پولیس افسران کی اہم میٹنگ ہوئی۔

راجستھان میں دفعہ 144 نافذ

By

Published : Nov 9, 2019, 2:42 AM IST

راجستھان میں دفعہ 144 نافذ

بابری مسجد رام مندر اراضی تنازع کیس کا حتمی فیصلہ آنے میں اب 24 گھنٹے سے بھی کم وقت بچا ہے۔ تاہم حساس علاقوں میں سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
اس ضمن میں راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اعلی پولیس افسران کی ایک اہم میٹنگ طلب کی گئی۔
میٹنگ میں طے ہوا ہے کہ جے پور میں رات کے بارہ بجے کے بعد سے دفعہ 144 نافذ کر دی جائے گی وہیں فیصلے کو لے کر ریاست کے بڑے شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

پولیس افسران کا کہنا ہے کہ پولیس انتظامیہ عوامی سرگرموں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

ریاست کے وزیر اعلی نے کسی بھی فیصلہ کی صورت میں عوام سے امن و امان بحال رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں عدالت کے فیصلے کا استقبال کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details