عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کمیٹی کے ناظم شکیل احمد کی طویل علالت ہونے کی وجہ سے اب اسسٹنٹ ناظم الحاج محمد عادل کو درگاہ ناظم کے عہدے کا ذمہ سونپا گیا ہے۔
دراصل درگاہ کمیٹی نے عادل کو ان کی کابل کارگزاری اور کووڈ 19 کے درمیان کی گئی خدمات کو دیکھتے ہوئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔