اجمیر: راجستھان کے اجمیر کے کوتوالی تھانے کی پولیس نے تین ماہ قبل اپنے مالک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دینے والے نیپالی شہیری اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث افراد کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں نیپال کے رہنے والے دو ملزمان سوگن اور اوپیندر کو گرفتار کیا ہے۔ جب کہ گھریلو ملازم کرشنا جو اس کیس کا کلیدی ملزم ہے، ابھی تک مفرور ہے۔ Ajmer Police Solve Dacoity Case After Three Months, Three Person Arrested
Ajmer Dacoity Case ڈکیتی معاملے میں تین افراد گرفتار - راجستھان کے اجمیر کے کوتوالی تھانے
اجمیر کے کوتوالی تھانے کی پولیس نے تین ماہ قبل اپنے مالک کے گھر میں ڈکیتی کی واردات انجام دینے والے نیپالی شہیری اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث افراد کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ Ajmer Dacoity Case
ڈکیتی کی واردات کے معاملے میں ملوث تین افراد گرفتار
مزید پڑھیں:Youth Arrested in Bhilwara بھیلواڑہ میں ایک نوجوان ہتھیار کے ساتھ گرفتار
پولیس ٹیم مفرور ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔ پولیس نے مفرور ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس کے لیے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔ پولیس نے کہا کہ ہماری اسپیشل ٹیم کو ملزم کے لکھنؤ میں ہونے کی ٹھوس اطلاع ملی۔ اسی بنیاد پر خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ Ajmer Police Solve Dacoity Case After Three Months, Three Person Arrested