واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کی منسوخ کردیا ہے۔
جموں و کشمیر میں امن و امان کے لیے خصوصی دعا - خواجہ غریب نواز
ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ میں جموں و کشمیر میں امن و امان کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
اجمیر میں جموں کشمیر کے امن و امان کے لیے خصوصی دعا
جموں و کشمیر کے موجودہ حالات کے پیش نظر صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمیہ اللہ علیہ کے دربار کے خادموں نے جنتی دروازہ پر جموں و کشمیر میں امن و امان کی بحالی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔