اردو

urdu

ETV Bharat / state

جیل سے نشہ آور ادویات کا نیٹ ورک چلانے والا اسمگلر گرفتار - police

راجستھان پولیس نے بیکانیر سینٹرل جیل سے نشہ آور ادویات کا نیٹ ورک چلائے جانے کے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے ایک سزا یافتہ کیمسٹ کو گرفتار کیا ہے۔

غیرقانونی طور پر نشہ آور ادویات کی سپلائی

By

Published : Oct 7, 2019, 11:58 PM IST

راجستھان پولیس نے بیکانیر سینٹرل جیل سے نشہ آور ادویات کا نیٹ ورک چلائے جانے کے معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے ایک سزا یافتہ کیمسٹ کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ یہ معاملہ راجستھان کے بیکانیر ڈیویژن کے تین اضلاع سے جڑا ہوا ہے۔ پولیس نے اسگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے پون سندھی کو پروڈکشن وارنٹ کے ذریعے بیکانیر کے سینٹرل جیل سے گرفتار کرکے اسے آج دوپہر عدالت میں پیش کیا۔

تا ہم عدالت نے ان کو 10 اکتوبر تک پولیس کی حراست میں بھیجنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔
پولیس نے بتایاکہ ہنومان گڑھ میں وارڈ نمبر10کے باشندے پون سندھی غیرقانونی طور پر نشہ آور ادویات کی سپلائی شروع کر دیا۔ اس کے جیل جانے کے بعد اس کی بیوی کومل سندھی اس کا کاروبار سنبھالنے لگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details