اردو

urdu

ETV Bharat / state

روڈویز بس کے پلٹ جانے سے مسافر زخمی - بس حادثہ

ریاست راجستھان میں کے ضلع بھرت پور کے ڈیگ قصبہ میں روڈ ویز کی بس کے پلٹ جانے سے ایک درجن سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔

روڈویز بس کے پلٹ جانے سے مسافر زخمی

By

Published : Jun 25, 2019, 9:13 PM IST

پولیس کے مطابق کوسی سے ڈیگ آرہی بس ایک ٹرک کو اوور ٹیک
کرتے وقت بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔
موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو ڈیگ کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا جہاں تین زخمیوں کی حالت سنگین ہونے پر انہیں بھرت پور کے آر بی ایم اسپتال ریفر کیا گیا۔
حادثہ کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details