شرومنی اکالی دل پارٹی رہنما دلجیت سنگھ چیمہ نے بتایا کہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کو ہفتے کے روز ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Prakash Singh Badal Hospitalized شرمنی اکالی دل کے سربراہ پرکاش سنگھ بادل اسپتال میں داخل - طبیعت ناساز کے بعد ہسپتال میں داخل
شرومنی اکادل کے رہنما دلجیت سنگھ چیمہ نے اتوار کو بتایا کہ پنجاب کے 94 سالہ سابق وزیراعلیٰ کو ہفتے کے روز ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ Akali Dal's Parkash Singh Badal Admitted To Hospital After Mild Fever
شرومنی اکالی دل کے سربراہ پرکاش سنگھ بادل کو ہلکے بخار کے بعد پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (PGIMER) میں داخل کرایا گیا ہے۔ Prakash Singh Badal Admitted to Hospital
پارٹی رہنما دلجیت سنگھ چیمہ نے اتوار کو بتایا کہ پنجاب کے 94 سالہ سابق وزیر اعلیٰ کو ہفتے کے روز ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ چیمہ نے کہا کہ اسپتال میں بادل کا طبی معائنہ جاری ہے۔ پانچ بار کے وزیر اعلیٰ کو اس سے قبل جون میں موہالی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جب انہیں گیسٹرائٹس اور برونکیل دمہ کی شکایت تھی۔