اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرکزی حکومت سے نوجوان کی رہائی کا مطالبہ - امریندر سنگھ

پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے وزیر خارجہ سُبرمنیم جے شنکر کو مکتوب لکھ کر ملیشیا کے جیل میں قید پنجاب کے نوجوان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکزی حکومت سے نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

By

Published : Jul 3, 2019, 4:43 AM IST

مکتوب میں انہوں نے لکھا ہےکہ بٹھنڈا ضلع کے گُمتی کلاں نامی گاوں سے تعلق رکھنے والے ہر بانس سنگھ کو اس کے گھر والوں کو اطلاع دیے بغیر ملیشیا کی پولیس نے گرفتار کر لیا

مرکزی حکومت سے نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

جبکہ ہربانس سنگھ کے اہل خانے کے مطابق وہ اگست 2018 میں ٹُورسٹ ویزا پاکر ملیشیا چلے گئے تھے۔ جہاں اسے ملیشیا کی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details