اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایم ایل اے کا بیٹا کورنا وائرس سے متاثر

پنجاب کے شہرپھگواڑا کے ایم ایل اے بلوندر سنگھ دھالیوال کے بیٹے ہرمن پریت میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

By

Published : Jul 14, 2020, 7:48 PM IST

ایم ایل اے کا بیٹا کورنا وائرس سے متاثر
ایم ایل اے کا بیٹا کورنا وائرس سے متاثر

سینئر ڈاکٹر کمل کشور نے آج بتایا کہ ہرمن پریت کے علاوہ دبئی سےایک حاملہ خاتون بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔


نوڈل حکام ڈاکٹر نریش شرما نے بتایا کہ مسٹر دھالیوال کے گھروالوں کے سیمپل بھی جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں اور سبھی کو گھر میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہرمن پریت کو شہرکوٹ کے نزدیک کووڈسنٹر میں بھیجا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہرمن پریت کے رابطے میں آئے افراد کا پتہ لگایا جارہاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details