اردو

urdu

ETV Bharat / state

کار حادثہ میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی موت - لیڈر کے بیٹے کی موتکے گاوں چندوکلاں

لیڈر کے بیٹے کی موتکے گاوں چندوکلاں کے نزدیک کل رات ایک کار بے قابو ہو کر کھیت میں پلٹنے سے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر بلدیو گروہا کے بیٹے پرہلاد سنگھ کی موت ہوگئی۔

کار حادثہ میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی موت
کار حادثہ میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی موت

By

Published : Jul 7, 2020, 8:28 PM IST

پولس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رتیو کے 30 سالہ پرہلاد پنجاب پولس میں بطور ہیڈکانسٹبل تعینات تھے۔ ان کے والد بلدیو گروہا رتیا میں بی جے پی کے سینئر لیڈر بھی ہیں۔

پرہلاد دو دن پہلے رتیا آئے ہوئے تھے۔ چندوکلا کے پاس ان کی کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں پلٹ گئی ۔ موقع پر پہنچی پولس نے زخمی کانسٹبل کو سرکاری اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details